سنگاپور کے ایک شہری کو ریڈیو فریکوئنسی ماڈیول ایران کو برآمدات کرنے میں
اس کا کردار ہونے کے الزام میں آج امریکہ میں 40 ماہ کی سزا سنائی
گئی۔امریکی محکمہ انصاف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس بات کی جانکاری دی۔قابل ذکر ہے کہ یہ ریڈیو فریکونئسی ماڈیول عراق میں ہوئے بم دھماکوں میں پائے گئے تھے۔